AALMI MEEAS-1 DR. BRIJPREMI
- Nov 25, 2017
- 1 min read
سہ ماہی کتابی سلسلہ عالمی میراث,پونے
سر زمین پونے (مہاراشٹر)سے ایک نیاادبی کتابی سلسلہ سہ ماہی عالمی میراث کا اولین شمارہ عنقریب ہی منظر عام پر آرہا ہے۔ اس میں نہ صرف اردو دنیا کی بعض اہم شخصیات پر تفصیلی مقالات شامل ہیں بلکہ دلچسپ افسانوں کے علاوہ اردو کے مستند شعرا کا کلام بھی شامل ہے ۔نئی مطبوعات پر سیر حاصل تبصرے اور اردو دنیا کی اہم خبریں بھی شامل عالمی میراث کر دی گئی ہیں۔ قلم کاروں سے گذارش کی جا رہی ہے کہ وہ سہ ماہی عالمی میراث کے اگلے شمارے کیلئے اپنی تخلیقات ان پیج اردو سا فٹ وئر میں کمپوز کر کے درج ذیل ای میل پر بھیج دینے کی زحمت کریں۔ ڈاکٹر پریمی رومانی (مدیر۔عالمی میراث،پونے) Premi_romani@yahoo.co.in










Comments